وہاں چلے جائیں آپ جہاں آپ کو اپنی خبر مل جائے۔
مغزل محفلین جون 1، 2009 #802 ہاہاہہا ۔۔۔ ء سے لکھ دوں اگر ہ کی باری میںغلطی کرگیا تھا تو۔۔ کیوں کیا خیال ہے ؟؟ تمغوں والے بابا
مغزل محفلین جون 1، 2009 #804 اڈابرا کڈابرا ۔ چھو و و و وو۔۔۔ غائب ہوجا ۔۔۔ ہاہہا ۔۔ دیکھا غائب ہوگیا ۔۔ کیسا جادو ہے ۔۔ہاہہاہہاہہا
اڈابرا کڈابرا ۔ چھو و و و وو۔۔۔ غائب ہوجا ۔۔۔ ہاہہا ۔۔ دیکھا غائب ہوگیا ۔۔ کیسا جادو ہے ۔۔ہاہہاہہاہہا
ابن سعید خادم جون 1، 2009 #814 دیکھئے اب ایسا بھی کیا۔ بھئی کبھی کبھی حور کے پہلو میں ہم بھی ہو سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #816 ڈرائیں تو نہیں ناں سعود بھائی اور ہاں اپنی ذاتی شادی کا کچھ احوال تو لکھیں۔
ابن سعید خادم جون 1، 2009 #818 رک کر کے قصہ مختصر لکھ ماروں گا یا اہلیہ کی ڈائری میں سے دیکھ دیکھ کر تحریر کر دوں گا۔