الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شکر ہے کہ میرے ساتھ ابھی ایسی کوئی داستاں نہیں۔

یہ تو بس ایویں ہی گنگنا رہا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
ضرور اب مجھے یہ معلوم کرنا پڑے گا کہ اگر یہ بے وقت ہے۔
تو صحیح‌ وقت کون سا ہوتا ہے۔
گنگنانے کے لیے:rolleyes:
 

مغزل

محفلین
ہاں یہ خوب کہا جناب نے ۔ ویسے سبھی دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
 

مغزل

محفلین
محمود مغل، یہ کیا برا ہوا ہے جس کا عندلیب ذکر کر رہی ہیں؟


نانا جانی ۔۔ اوہ ہہ ۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔۔ زبان پھسل گئی ۔۔ بابا جانی مجھے تو کے خبر نہ کائی کہ یہاں سلسلہ کیا چل رہا ہے ۔ میں نے تو مراسلے کا پیٹ بھرنے کو لکھدیا تھا۔ خیر۔۔ ویسے بھی آج کل عندلیب مجھے ’’ صاحب ‘‘ کہہ کر غیریت برت رہی ہیں ۔۔ سو کیا کیا جاسکتا ہے ۔ آپ کی بتائیں ، میں‌کیا کروں کہاں جاؤں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top