شمشاد بھائی وہ تو اچھی خاصی معلمہ تھیں بلکہ یوں کہیں کہ ادارے سے ہی لایا ہوں تو غلط نہ ہوگا۔
ابن سعید خادم جون 1، 2009 #821 شمشاد بھائی وہ تو اچھی خاصی معلمہ تھیں بلکہ یوں کہیں کہ ادارے سے ہی لایا ہوں تو غلط نہ ہوگا۔
شمشاد لائبریرین جون 1، 2009 #822 صحیح کا انتخاب کیا ہے آپ نے پھر تو۔ مستقبل میں پریشانی نہیں اٹھانی پڑے گی۔
مغزل محفلین جون 1، 2009 #823 صاحب ، بھابھی نے اجازت دے دی آپ کو ۔۔ یہاں آنے کے لیے ، اور ہاں نماز کیسی رہی اس دن ؟؟
سرمد خان معطل جون 1، 2009 #824 "ض" ص کے بعد آتا ہے لیکن پہلی دو "ص" ایک ساتھ دیکھ رہا ہوں دو مختلف جملوں میں
مغزل محفلین جون 1، 2009 #828 عین ممکن ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں مگر ہم غیر اہلِ زبان ہیں سو ایسا ہی لکھتے ہیںہم تو۔۔
سارہ خان محفلین جون 1، 2009 #829 غائب رہنا تھا ابھی سعود بھیا ۔۔ اتنی جلدی آ بھی گئے آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ا ہی گئے ہیں تو خوش آمدید ۔۔۔
مغزل محفلین جون 1، 2009 #834 لو جی مراسلہ تو آگے بڑ ھ گیا۔ خیر۔ پرانا مراسلہ: قوئی دوصط یہ بطائے گا قہ ‘‘ ابو شامل ’’ قھاں حیں۔