ڈریئے ناں، میں نے ان کو میل کی تھی ، آج صبح ان کا جواب آیا ہے ۔ خیریت سے ہیں ۔
زین لائبریرین مئی 16، 2009 #201 ڈریئے ناں، میں نے ان کو میل کی تھی ، آج صبح ان کا جواب آیا ہے ۔ خیریت سے ہیں ۔
زین لائبریرین مئی 16، 2009 #204 زین نے ذہن پر زور دیا پھر جاکر آپ کی بات سمجھ آیئیے کہ سارہ بہن کے مراسلے کے جواب میںلکھا ہے ۔ لیکن آپ نے دیر کردی شمشاد بھائی
زین نے ذہن پر زور دیا پھر جاکر آپ کی بات سمجھ آیئیے کہ سارہ بہن کے مراسلے کے جواب میںلکھا ہے ۔ لیکن آپ نے دیر کردی شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #205 سارہ کے جواب میں دیر نہیں ہوئی، یہ الگ بات ہے کہ تم نے دیر میں پڑھا۔
ر راجہ صاحب محفلین مئی 16، 2009 #210 شمشاد نے کہا: ظوفان آیا ہوا ہے ریت کا یہاں۔ ہر طرف ریت ہی ریت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظوفان کیا چیز ہے بھائی جی
شمشاد نے کہا: ظوفان آیا ہوا ہے ریت کا یہاں۔ ہر طرف ریت ہی ریت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظوفان کیا چیز ہے بھائی جی
سارہ خان محفلین مئی 16، 2009 #212 عقل نہ ہوتی تو موجاں کیسے ہوتیں ؟ موج بھی تو عقل سے ہی پتا چلتی ہے نہ کہ یہ موجیں ہیں یا نہیں ۔۔۔ (شمشاد بھائی کے دستخط پر تبصرہ(
عقل نہ ہوتی تو موجاں کیسے ہوتیں ؟ موج بھی تو عقل سے ہی پتا چلتی ہے نہ کہ یہ موجیں ہیں یا نہیں ۔۔۔ (شمشاد بھائی کے دستخط پر تبصرہ(
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #213 غلط بالکل غلط موجاں ایسے کہ جب کوئی فکر فاقہ ہی نہیں تو موجاں ہی موجاں ہیں ناں۔