الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نیز یہ کہ مغل صاحب نے ایک ذپ ارسال کیا ہے شمشاد صاحب کو اسے دیکھ لیں اور جوابی مراسلت سے ہمکنار فرمائیں، پیشگی شکریہ
 

مغزل

محفلین
ارے صاحب ، جس کام پہ ہم معترض ہوں وہ خود کیسے کرسکتے ہیں ۔، آپ ہی کہیے کچھ سوجھتا ہے اس کے آگے
 

مغزل

محفلین
پیاری بہنا، ہوتو سکتا ہے ایسا مگر ، جان بوجھ کر کیا لازم ہے ، ارے ہاں‌ یہ گڑیا کون ہے اوتار میں ؟
 

وقاص قائم

محفلین
حرکات و سکنات پر پابندی لگ جائے گی میاں معترض۔
ویسے بھی اعتراض کرنے والوں کو کوئی تحسین کی نگاہ سے نہیں دیکھتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top