لسوڑے بھول گئے آپ کو کیا؟ آجکل تو لسوڑوں سے ڈرنے والی نہیں آ رہی۔
مغزل محفلین جون 6، 2009 #103 نیز یہ کہ مغل صاحب نے ایک ذپ ارسال کیا ہے شمشاد صاحب کو اسے دیکھ لیں اور جوابی مراسلت سے ہمکنار فرمائیں، پیشگی شکریہ
نیز یہ کہ مغل صاحب نے ایک ذپ ارسال کیا ہے شمشاد صاحب کو اسے دیکھ لیں اور جوابی مراسلت سے ہمکنار فرمائیں، پیشگی شکریہ
فخرنوید محفلین جون 6، 2009 #106 ہمیں یہ لگا کہ شاید کوئی و سے جواب دیا گیا ہو گا اتنے وقت میں اس لئے چھلانگ لگا گیا
مغزل محفلین جون 6، 2009 #109 ارے صاحب ، جس کام پہ ہم معترض ہوں وہ خود کیسے کرسکتے ہیں ۔، آپ ہی کہیے کچھ سوجھتا ہے اس کے آگے
مغزل محفلین جون 6، 2009 #111 پیاری بہنا، ہوتو سکتا ہے ایسا مگر ، جان بوجھ کر کیا لازم ہے ، ارے ہاں یہ گڑیا کون ہے اوتار میں ؟
سارہ خان محفلین جون 6، 2009 #114 ٹھیک ہے مغل بھائی جان بوجھ کر کون کرتا ہے ۔۔ یہ میری بھتیجی ہیں اوتار میں ۔۔۔
و وقاص قائم محفلین جون 6، 2009 #118 حرکات و سکنات پر پابندی لگ جائے گی میاں معترض۔ ویسے بھی اعتراض کرنے والوں کو کوئی تحسین کی نگاہ سے نہیں دیکھتا
حرکات و سکنات پر پابندی لگ جائے گی میاں معترض۔ ویسے بھی اعتراض کرنے والوں کو کوئی تحسین کی نگاہ سے نہیں دیکھتا
و وقاص قائم محفلین جون 6، 2009 #120 دھچکا لگے گا زور کا مگر دھیرے سے جب حروف تہجی ہی سر پہ دے مارے جاویں گے