شاباشے۔ دا زہ مڑہ پکے چا راوستی دی۔۔
عمران القادری محفلین اگست 24، 2009 #384 ضبط کرنا شکن نہ آئے تیری پیشانی تر پہ نہ جانے کس نازک زیبان پر گراں گزرے
عمران القادری محفلین اگست 24، 2009 #387 ظرافت سے آپ باز نہیں آتے کون سے طوطے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو کوئی شوق نہیں ہے طوطے پالنے کا اور کونسا موسم میں تو یہاں گرمی سے بے حال ہو رہا ہوں۔
ظرافت سے آپ باز نہیں آتے کون سے طوطے کی بات کر رہے ہیں مجھے تو کوئی شوق نہیں ہے طوطے پالنے کا اور کونسا موسم میں تو یہاں گرمی سے بے حال ہو رہا ہوں۔
dxbgraphics محفلین اگست 24، 2009 #388 عید کے دنوں میں اللہ سے شمشاد بھائی کے موٹے تازے طوطے کے کھانے کی دعا نہ کر بیٹھوں
فہیم لائبریرین اگست 24، 2009 #393 گستاخی ہوگئی کیا کوئی ویسے یہ ایک عجیب سی شاعری لکھ بھی ماری تھی اپنی طرف سے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=24495
گستاخی ہوگئی کیا کوئی ویسے یہ ایک عجیب سی شاعری لکھ بھی ماری تھی اپنی طرف سے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=24495