الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خیر ایک بات اور بتا دوں کہ پچھلے جمعہ کو جو برادر کلمہ گو ہوئے تھے وہ سیاہ فام تھے جبکہ آج والے سفید فام۔ یہ بات صرف اس لئے بتا رہا ہوں کیوں کہ کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ عموماً سیاہ فام ہی اسلام قبول کرتے ہیں۔ ممکن ہے اکثریت ایسے ہی واقعات کی ہوتی ہو۔ خیر اسلام کی نظروں میں کیا سیاہ فام کیا سفید فام۔
 

ماظق

محفلین
درست فرمایا آپ نے،سلام رنگ و نسل سے بالاتر مذہب ھے ۔ سب برابر ھیں،صرف تقوٰی اور پرھیزگاری ھمیں بہتر بناتی ھے
 

الف عین

لائبریرین
ذاکر نائک ممبئی میں انٹر نیشنل پیس کانفرنس کا انتظار کر رہے ہیں، اس میں بہت سے داعی مدعو ہیں۔ ممکن ہے کہ کچھ ہندوستانی غیر مسلم بھی اسلام قبول کر لیں
http://peaceconference.in 
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top