نا جی نا۔ اجازت نہیں ملے گی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #903 ہزار بار منع کیا ہے اسے کہ ماش کی دال مت پکایا کرو، لیکن یہ سنتی ہی نہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #904 یہ دال محترمہ نے نہیں پکائی تھی ۔ یہ تو میرے کالج کے ایک دوست نے پکائی تھی۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #906 بالکل نہیں۔ وہ جھنگ کے ایک گاؤں سے یہاں کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کرتے ہیں۔ تو کھانا سالن وغیرہ یہیں کالج میں پکاتے ہیں۔
بالکل نہیں۔ وہ جھنگ کے ایک گاؤں سے یہاں کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کرتے ہیں۔ تو کھانا سالن وغیرہ یہیں کالج میں پکاتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #908 تب تو وہ شیف کے ساتھ ساتھ ایک ٹیلر ماسٹر بھی بن سکتا ہے ۔ مگر وہ اپنے کپڑے وغیرہ گھر سے دھلواتے ہیں ہر ہفتے گھر کو چلے جاتے ہیں ۔
تب تو وہ شیف کے ساتھ ساتھ ایک ٹیلر ماسٹر بھی بن سکتا ہے ۔ مگر وہ اپنے کپڑے وغیرہ گھر سے دھلواتے ہیں ہر ہفتے گھر کو چلے جاتے ہیں ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #910 ثروت صاحب ہے ان کا نام ۔۔۔ نہیں ٹماٹر کا تڑکا تو نہیں کیا تھا آج ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #912 چھوڑو بھی۔ ٹماٹر نہیں ملے اور اس کے ابو کھانا پکاتے ہیں آج وہ گاؤں گئے ہیں اس لیے ٹماٹر ڈالے ہی نہیں۔
چھوڑو بھی۔ ٹماٹر نہیں ملے اور اس کے ابو کھانا پکاتے ہیں آج وہ گاؤں گئے ہیں اس لیے ٹماٹر ڈالے ہی نہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #915 ٹماٹر زیادہ استعمال کرتی ہیں آپ؟ ویسے کوئی چیز کھلائیں گی تو مانیں گے کہ آپ ایک اچھی کک ہیں یا نہیں۔۔۔
ٹماٹر زیادہ استعمال کرتی ہیں آپ؟ ویسے کوئی چیز کھلائیں گی تو مانیں گے کہ آپ ایک اچھی کک ہیں یا نہیں۔۔۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #919 حالت تو کچھ ایسی ہی لگ رہی تھی۔ پشتو الفاظ بھی استعمال کر رہی ہیں آپ لگتا ہے پشتو بھی آتی ہے ۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #920 خیر پشتون کی بیٹی کو پشتو نہیں آئے گی تو کیا ہندکو آئے گی و من فارسی ہم می دانم