پکے ثمرات کھایا کریںآفاقہ ہو گا
خوشی محفلین دسمبر 5، 2009 #803 ٹوکری بھری ھے امرودوں سے جامن سے فالسے سے اور آموں سے مجھے یہی پسند ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2009 #806 چلئے ہم آپ کی بات تسلیم کرتے ہیں اور اپنی عجلت پر نادم ہیں۔ ان میں سے ایک بھی پھل اس وقت ہماری فریج میں نہیں ہے۔ شاید کچھ انار اور سیب پڑے ہوں بس۔
چلئے ہم آپ کی بات تسلیم کرتے ہیں اور اپنی عجلت پر نادم ہیں۔ ان میں سے ایک بھی پھل اس وقت ہماری فریج میں نہیں ہے۔ شاید کچھ انار اور سیب پڑے ہوں بس۔
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2009 #808 خیر ہم حصے بخرے تو نہیں جانتے آپ پورا ہی لے لیجئے ناں بٹیا فریج میں نیچے کی طرف رکھے ہیں۔