غالباً میں پاکستان کے ایک مقام جس کا نام زیارت ہے کی بات کررہا تھا۔
فہیم لائبریرین دسمبر 5، 2009 #821 غالباً میں پاکستان کے ایک مقام جس کا نام زیارت ہے کی بات کررہا تھا۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 5، 2009 #822 فی الحال میں تو یہ نہیں سمجھتا کہ صرف زیارت میں ہی انسان صحیح طہارت کرسکتا ہے۔ ایسا کرنا تو کہیں بھی ممکن ہے۔
فی الحال میں تو یہ نہیں سمجھتا کہ صرف زیارت میں ہی انسان صحیح طہارت کرسکتا ہے۔ ایسا کرنا تو کہیں بھی ممکن ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2009 #828 نجانے تمہیں لسوڑوں سے اتنی الرجی کیوں ہے۔ حالانکہ یہ ایک اچھی چیز ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 5، 2009 #829 واہ بھئی کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا ۔ واہ بھئی شکار پور کا اچار لسوڑوں والا ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2009 #832 ارے بھئی یہ بیر کے جتنے بڑے ہوتے ہیں۔ کچے بہت لیس دار ہوتے ہیں۔ ان کا اچار بہت لذیذ ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 5، 2009 #834 پہلے بھی بتا چکے تھے شمشاد لیکن مجھ کو یاد نہیں تھا، یہاں لسوڑے نہیں ہوتے نا۔۔۔ جانے شمشاد کو کیوں بار بار یاد آتے ہیں؟
پہلے بھی بتا چکے تھے شمشاد لیکن مجھ کو یاد نہیں تھا، یہاں لسوڑے نہیں ہوتے نا۔۔۔ جانے شمشاد کو کیوں بار بار یاد آتے ہیں؟