حلق میں پھنس تو نہیں جاتا؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2009 #842 خاطر جمع رکھیں، نہیں پھنسے گا، بلکہ پھسلتا ہوا حلق سے نیچے اتر جائے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2009 #845 ذرا دیر میں ڈاکٹروں کے چکر لگنے شروع ہو جاتے ہیں اگر حلق میں پھنس جائے تو۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2009 #846 راز کی بات بتاؤں، وہ یہ کہ اس میں کوئی ایسی چیز ہے ہی نہیں جو کھاتے ہوئے پھنس جائے۔