الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
قطعی آسان سی چیز ہے اب نام کتنا بھی فینسی کیوں نہ ہو۔ انڈے توڑ کر اس میں نمک اور کالی مرچ وغیرہ ڈال کر پھینٹ لیں۔ اب سالم بریڈ اس میں ڈبو کر فرائی کر لیں۔ بس ہو گیا کام۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top