بہت سمجھدار ہیں آپ ۔۔۔۔;)
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #904 ٹھیک کہہ رھے آپ ، مگر وہاں کی مہنگائی کہاں سمجھ دار ہونے دیتی ھے غریب عوام کو
ابن سعید خادم دسمبر 6، 2009 #908 حد ہوتی ہے یعنی کہ چغلی کھانے سے بھی پیٹ بھرتا ہے؟ میں مار، جوتے، گالیاں اور لاتیں کھا کر پیٹ بھرنے والی باتیں سنی تھیں پر یہ نیا ہے۔
حد ہوتی ہے یعنی کہ چغلی کھانے سے بھی پیٹ بھرتا ہے؟ میں مار، جوتے، گالیاں اور لاتیں کھا کر پیٹ بھرنے والی باتیں سنی تھیں پر یہ نیا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 6، 2009 #914 راز کی بات پوچھوں؟ کیا خوشی بٹیا خوشیوں اور مسکراہٹوں کے معاملے میں بھی خود کفیل ہیں؟
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #915 زیادہ پوچھ گچھ نہ کیا کریںویسے سچ کہوں اک ابا کی جدائی اور دوسرا اب بھائی کی جدائی کے علاوہ زندگی میں خدا کا دیا سبھی کچھ ھےاور میں اس کی رضا میں خوش رہتی ہوں
زیادہ پوچھ گچھ نہ کیا کریںویسے سچ کہوں اک ابا کی جدائی اور دوسرا اب بھائی کی جدائی کے علاوہ زندگی میں خدا کا دیا سبھی کچھ ھےاور میں اس کی رضا میں خوش رہتی ہوں
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #918 شمش و قمر کا مالک جس حال میں رکھے اسی میں خوش رہنا چاھیئے، جو اس کا ھے وہ جب چاھے واپس لے لے
ابن سعید خادم دسمبر 6، 2009 #919 صحیح فرما رہی ہیں بٹیا آپ۔ ویسے آپ سوئیں گی کب؟ کافی رات ہو چکی ہوگی آپ کے یہاں۔
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #920 ضرب تقسیم سے فرصت ملے گی تو سو بھی جاؤں گی ویسے مجھے صبح چھٹی ھے کام سے