طبیعت خراب ہو جاتی ہے بٹیا بے وقت سونے سے۔
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #922 عام طور پہ میرا یہی معمول ھے رات دیر سے سونا کچھ پڑھتی رھتی ہوں یا پھر نیٹ پہ
ابن سعید خادم دسمبر 6، 2009 #923 ظلم کر دیا بٹیا نے ظ پر۔ خیر میں آپ کے لئے آج ثابت مسور کی دال پکاتا ہوں۔
خوشی محفلین دسمبر 6، 2009 #926 فن ھے ایک کھانا بنانا بھی اور اس میں امیری غریبی کیا ویسے میری نظر میںغریب وہ ہوتا ھے جس کا کوئی دوست نہ ہو
فن ھے ایک کھانا بنانا بھی اور اس میں امیری غریبی کیا ویسے میری نظر میںغریب وہ ہوتا ھے جس کا کوئی دوست نہ ہو
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #931 میں منوانا نہیں چاہتا بٹیا۔ اپنی جہالت تسلیم کرتا ہوں اور بیٹی کا شکر گزار ہوں پر کیا کروںکہ میں اپنوں کو شکریہ وغیرہ نہیں بولتا۔
میں منوانا نہیں چاہتا بٹیا۔ اپنی جہالت تسلیم کرتا ہوں اور بیٹی کا شکر گزار ہوں پر کیا کروںکہ میں اپنوں کو شکریہ وغیرہ نہیں بولتا۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #932 نااہلی کی بات نہ تھی آپ ماشاءاللہ ذھین ھیں میں تو بات سے بات نکال رہی تھی
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #933 وہ تو بات آپ کی درست ہے بٹیا کہ آپ بات سے بات نکال رہی تھیں پر میری نا اہلی میں کوئی کلام نہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 7، 2009 #935 یوں خدا خدا کرکے اب میں کھانا نکال کے لے آیا ہوں بٹیا آئیں اور بھائی کے ساتھ شامل ہو جائیں۔