گویا آج زہرا بٹیا نے رونق بخشی ہے۔
زھرا علوی محفلین نومبر 30، 2009 #322 لائق تحسین ہے نا ہماری کوشش۔۔۔ چمک دمک گئی ہے محفل۔۔۔۔ اوہ بھیا جی سلام عرض ہے۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #323 مہکا دیا محفل کو آپ کی آمد نے۔ کچھ مہندی مہندی کی خوشبو بھی آ رہی ہے۔ کیا آپ نے عید پر پتیوں والی مہندی لگائی تھی؟
مہکا دیا محفل کو آپ کی آمد نے۔ کچھ مہندی مہندی کی خوشبو بھی آ رہی ہے۔ کیا آپ نے عید پر پتیوں والی مہندی لگائی تھی؟
زھرا علوی محفلین نومبر 30، 2009 #324 نا صرف مہندی لگائی بلکہ چوڑیا ں بھی پہنیں۔۔۔ اور پتا ہے بہت رنگ آیا۔۔۔ سب نے کہا ہماری ساسوماں ہم سے بہت پیار کرنے والی ہوں گی۔۔
نا صرف مہندی لگائی بلکہ چوڑیا ں بھی پہنیں۔۔۔ اور پتا ہے بہت رنگ آیا۔۔۔ سب نے کہا ہماری ساسوماں ہم سے بہت پیار کرنے والی ہوں گی۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #325 واہ پھر تو مہندی کی تصویر دیکھنی چاہیئے۔ لیکن رہنے دیجئے کیوں کہ اس طرح بٹیا کے ہاتھ بھی دکھ جائیں گے۔
واہ پھر تو مہندی کی تصویر دیکھنی چاہیئے۔ لیکن رہنے دیجئے کیوں کہ اس طرح بٹیا کے ہاتھ بھی دکھ جائیں گے۔
زھرا علوی محفلین نومبر 30، 2009 #326 ہاں یہ تو ہے بھیا جی۔۔ ۔۔ کوئی بات نہیں آپ بس تصور کر لیجیے گا۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #327 یہی کرتا ہوں پھر۔ ویسے مین ابھی آفس جا رہا ہوں کوئی 5-6 منٹ بعد آن لائن ہوتا ہوں دوبارہ ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #331 توبہ کیجئے بٹیا صرف 10 منٹ لگے ہیں آپ میرے مراسلوں کے وقت کا فاصلہ دیکھ لیجئے۔ اور حقیقتاً اس سے بھی کم عرصہ لگا ہے۔
توبہ کیجئے بٹیا صرف 10 منٹ لگے ہیں آپ میرے مراسلوں کے وقت کا فاصلہ دیکھ لیجئے۔ اور حقیقتاً اس سے بھی کم عرصہ لگا ہے۔
زھرا علوی محفلین نومبر 30، 2009 #332 ٹیرھے میڑھے راستوں سے ہو کے آئے ہیں یقینا ۔۔ ہم نہیں مانتے ۔۔۔ہماری گھڑی نے پندرہ منٹ کا ہی بتایا ہے۔۔۔۔
ٹیرھے میڑھے راستوں سے ہو کے آئے ہیں یقینا ۔۔ ہم نہیں مانتے ۔۔۔ہماری گھڑی نے پندرہ منٹ کا ہی بتایا ہے۔۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #333 ثابت ہوا کہ آپ کو میری آمد کا پتہ دیر سے چلا ہے۔ ورنہ الٹی گنگا والے دھاگے میں آپ دیکھ سکتی ہیں کہ صرف اور صرف 5 منٹ کا فاصلہ ہے میر جانے اور آنے کی اطلاع والے پیغامات میں۔
ثابت ہوا کہ آپ کو میری آمد کا پتہ دیر سے چلا ہے۔ ورنہ الٹی گنگا والے دھاگے میں آپ دیکھ سکتی ہیں کہ صرف اور صرف 5 منٹ کا فاصلہ ہے میر جانے اور آنے کی اطلاع والے پیغامات میں۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #335 چلئے ہم ہی ہار مانتے ہیں۔ ویسے بھی بہنوں سے ہارنا کوئی ہارنا جیت کے مترادف ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #337 حال یہ ہے کہ میری دو دو بیٹیاں آن لائن ہیں پھر چودہویں کے چاند کی کسے پروا؟
زھرا علوی محفلین نومبر 30، 2009 #338 حضور یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ اور یہ بات ہمیں بہت اچھے سے سنائی دی ہے۔۔۔۔