الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مہکا دیا محفل کو آپ کی آمد نے۔ کچھ مہندی مہندی کی خوشبو بھی آ رہی ہے۔ کیا آپ نے عید پر پتیوں والی مہندی لگائی تھی؟
 

زھرا علوی

محفلین
نا صرف مہندی لگائی بلکہ چوڑیا ں بھی پہنیں۔۔۔ اور پتا ہے بہت رنگ آیا۔۔۔:):)

سب نے کہا ہماری ساسوماں ہم سے بہت پیار کرنے والی ہوں گی۔۔:lovestruck: :blushing:
 
واہ پھر تو مہندی کی تصویر دیکھنی چاہیئے۔ لیکن رہنے دیجئے کیوں کہ اس طرح بٹیا کے ہاتھ بھی دکھ جائیں گے۔
 
یہی کرتا ہوں پھر۔ ویسے مین ابھی آفس جا رہا ہوں کوئی 5-6 منٹ بعد آن لائن ہوتا ہوں دوبارہ ان شاء اللہ۔
 
توبہ کیجئے بٹیا صرف 10 منٹ لگے ہیں آپ میرے مراسلوں کے وقت کا فاصلہ دیکھ لیجئے۔ اور حقیقتاً اس سے بھی کم عرصہ لگا ہے۔
 

زھرا علوی

محفلین
ٹیرھے میڑھے راستوں سے ہو کے آئے ہیں یقینا ۔۔ ہم نہیں مانتے ۔۔۔ہماری گھڑی نے پندرہ منٹ کا ہی بتایا ہے۔۔۔۔:noxxx:
 
ثابت ہوا کہ آپ کو میری آمد کا پتہ دیر سے چلا ہے۔ ورنہ الٹی گنگا والے دھاگے میں آپ دیکھ سکتی ہیں کہ صرف اور صرف 5 منٹ کا فاصلہ ہے میر جانے اور آنے کی اطلاع والے پیغامات میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top