میں کیا جانوں :idontknow:
مغزل محفلین جنوری 25، 2010 #850 ٹھیریے پہلے ذپ چیک کرلیں، اور ضروری رابطہ بھی کر لیجے ، میں گر آن لائن نہ ملاتو ’’ زحمت ‘‘ کیجے گا، صبح 10 بجے کے قریب (پاکستانی) -- برائے سعود بھائی
ٹھیریے پہلے ذپ چیک کرلیں، اور ضروری رابطہ بھی کر لیجے ، میں گر آن لائن نہ ملاتو ’’ زحمت ‘‘ کیجے گا، صبح 10 بجے کے قریب (پاکستانی) -- برائے سعود بھائی
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #851 ثابت ہوا کہ اس فضول تصور کیئے جانے والے دھاگے کا کار آمد استعمال بھی ممکن ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2010 #852 ثابت بھی کر دیں سعود بھائی کہ آپ نے مغل صاحب کا پیغام پڑھ لیا ہے ۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #853 جی اپیا تب سے دو بار مراسلوں کا لین دین ہو چکا ہے۔ ویسے اپیا کو عرصہ ہوا کوئی مراسلہ نہیں لکھا۔ کسی وقت لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔
جی اپیا تب سے دو بار مراسلوں کا لین دین ہو چکا ہے۔ ویسے اپیا کو عرصہ ہوا کوئی مراسلہ نہیں لکھا۔ کسی وقت لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔
مغزل محفلین جنوری 25، 2010 #854 جناب ( سعود بھائی ) پیغام پڑھ چکے ہیں ، یہاںاس لیے کیا کہ ، یہاں وہ حاضر رہتے ہیں، اب سیدہ بہن کو کیسے تلاش کروں ، وہ تو لائبریری میں ملتی ہیں ۔ عندلیبِہند ، کیسی ہیں آپ؟
جناب ( سعود بھائی ) پیغام پڑھ چکے ہیں ، یہاںاس لیے کیا کہ ، یہاں وہ حاضر رہتے ہیں، اب سیدہ بہن کو کیسے تلاش کروں ، وہ تو لائبریری میں ملتی ہیں ۔ عندلیبِہند ، کیسی ہیں آپ؟
ابن سعید خادم جنوری 25، 2010 #856 حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے! مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔
حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے! مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔
مغزل محفلین جنوری 25، 2010 #858 ابن سعید نے کہا: حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے! مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب ۔ ویسے کہاں سکونت ہے ، اس وقت ؟؟ خیر میں اب گیا، بجلی 6 گھنٹے بعد آئی تو صرف آپ کو ذپ کرنے چلا آیا۔ ایک بار پھر معذت ۔والسلام
ابن سعید نے کہا: حیران ہوں کے مراسلہ نمائی کیوں چھوڑ دی اپیا نے! مغل بھائی میں مطلع کر دوں گا شگفتہ بٹیا کو جب بھی رابطہ ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب ۔ ویسے کہاں سکونت ہے ، اس وقت ؟؟ خیر میں اب گیا، بجلی 6 گھنٹے بعد آئی تو صرف آپ کو ذپ کرنے چلا آیا۔ ایک بار پھر معذت ۔والسلام