الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
عرصے بعد میں نے بھی آج شاپنگ انڈین سٹور سے ہی کی ھے ، جو کافی دور ھے ورنہ قریب کی شاپ سے ہی شاپنگ کرتی ہوں
 

خوشی

محفلین
فرق ھے مگر اتنا بھی نہیں مگر آج جس سٹور میں گئی ان کی قیمتیں مناسب ھیں بہت بڑا سٹور ھے
 
قصہ یہ ہے کہ یہاں زیادہ انڈین اسٹور نہیں ہیں دور دور تک اس لئے کمپٹیشن نہیں ہے اور چیزیں خاصی مہنگی ہیں۔
 
گر کبھی آٹا خریدا ہو تو جانیں۔ ہم تو بیلی ہوئی چپاتیاں لاتے ہیں اور انھیں توے پر سینکنا رہتا ہے۔
 
بلیک میلنگ وہ بھی اموشنل۔ :)

خیر ہم نے صرف اتنا کہا تھا کہ خوشی اپیا آپ کو یاد کر رہی تھیں اور پوچھ رہی تھیں کہ کب تک واپسی ہے۔ تو انھوں نے کہا کہ خوشی واقعی بہت ایکسائٹیڈ تھیں اور اس لئے انھیں اپنا نمبر دے دیا ہے۔ :)
 
تو آپ ایک کام کیوں نہیں کرتیں اپیا "اردو محفل ڈائریکٹری" مفت خرید لیں اور سبھی کے روابط حاصل کر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top