الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ثابت ہوتا ہے کہ آپ جانتے ہیں پھول متی ہو
تو بتانا پسند کرینگے آپ کہ کون ہیں یہ
 

الف عین

لائبریرین
جادو ختم ہو گیا ؟ پھول متی کو تو کالے دیو نے جادو سے گلابو چوہیا بنا دیا تھا، اب لگتا ہے وہ پھر سے پھول متی بن گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوں کے بارے میں گفتگو سے پرہیز کریں، یہاں بچے بھی آتے ہیں کہیں ڈر ہی نہ جائیں۔
 

وجی

لائبریرین
حالانکہ یہاں جن بھی آتے ہیں اور ۔۔۔(باقی تسی سمجھ دے گئے ہوگے ) وہ بھی آتیں ہیں لیکن ان پر تو کسی نے پرہیز کا نہیں کہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top