پرانے دنوں کا ٹی وی سیریل دیکھ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2010 #490 ڈر تو یہی ہے کہ یہاں کا لکھا دھاگہ مقفل ہونے پر پیچھے چلا جائے گا۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2010 #492 زیادہ پریشان نہ ہوں اپیا آپ الٹے سلسلے کا نیا دھاگہ شروع کر سکتی ہیں۔
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #497 طبیعت میں بدلاؤ مغالطوں کی بنا پہ نہیں بلکہ ٹھوس ثبوتوں کی وجہ سے آتا ھے
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #499 عہد کیا ھے اب اپنے آپ سے کہ اب پابند رھیں گے ہم اپنے پہلے اصولوں کے ہی