سلیقے سے پیش کرنا چاھہیے چاھے بنایا کچھ بھی ہو
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2010 #467 عصر کیا عشاء تک بھی کوئی نہیں آیا۔۔ آج کل ترقی کی رفتار پر کسی کی نظر لگ گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #468 غلط نہیں کہہ رہے آپ، مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ اراکین کی دلچسپی کم ہو گئی ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 18، 2010 #478 یوں تو خبر یہی ہے کہ آپ کی بھتیجی فریحہ اور ان کی امی دونوں ہی بخیر ہیں اور آج عقیقہ بھی ہو گیا۔ تھوڑی دیر قبل ہی خبر آئی ہے۔
یوں تو خبر یہی ہے کہ آپ کی بھتیجی فریحہ اور ان کی امی دونوں ہی بخیر ہیں اور آج عقیقہ بھی ہو گیا۔ تھوڑی دیر قبل ہی خبر آئی ہے۔