فکر نہ کریں ہم کیوں کسی کی شامت کا سبب بنیں گے
وجی لائبریرین اپریل 20، 2010 #513 پہلے وعلیکم السلام اور الحمد اللہ سب خیریت ہے پھر رات سے کوئی نہیں آیا یہاں
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #514 پرسوں کی بات ہے، بھول رہا ہوں پرسوں کی ہے یا نرسوں کی کہ سرسوں کا ساگ کھایا تھا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #516 ٹھیک سے یاد پڑتا ہے کہ میں نے آپ کا پیغام دیکھے بنا اپنا مراسلہ بھیج دیا تھا۔