خیر اندر اور باہر میں فرق تو ہوتا ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2010 #524 ذرا منہ تو کھولیں، او ہو یہ تو بہت ہی خراب ہے، فوری طور پر ہلکے گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر غرارے کریں۔
ذرا منہ تو کھولیں، او ہو یہ تو بہت ہی خراب ہے، فوری طور پر ہلکے گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ڈال کر غرارے کریں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 21، 2010 #538 گو کے میں اتنا سست نہیں ہوں لیکن پھر بھی سستی ہو ہی جاتی ہے