شاباش اپیا تو کیا ہم نے کوئی حکم صادر کیا تھا؟ :)
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #127 عین سے لکھ دیا تھا ناں اپیا نے تو ہم نے سوچا کہ اپیا کو دوسرے انداز میں تھوڑا سا تنگ کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #131 کیوں کہ یہ بھی پوچھنا تھا کہ بھائی بہن ایک ہی پیالے میں کھائیں گے یا الگ الگ؟
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #133 لیجئے ہم تو اس لئے کہہ رہے تھے کہ یوں بہن بھائی کو اور بھائی بہن کو کھلا دیتے ایک ہی پیالے سے نکال کر۔۔
لیجئے ہم تو اس لئے کہہ رہے تھے کہ یوں بہن بھائی کو اور بھائی بہن کو کھلا دیتے ایک ہی پیالے سے نکال کر۔۔
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #135 نہیں پسند ایسے تو کوئی مسئلہ نہیں ہم دو پیالوں کا انتظام کر لیتے ہیں اپیا۔
ابن سعید خادم اپریل 2، 2010 #137 ہاں اپیا ایک میں تھوڑا سا بچا کر باقی دوسرے میں انڈیل لیں اور زیادہ والا آپ لے لیں۔