الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
کبھی چھوٹے ہوتے دیکھا‘دھوپ کنارے‘ تھا ، اب تو بچپن اور جوانی کی باتیں یاد آنے پر دل جذباتی سا ہو جاتا ہے۔آنکھیں آنسووں سے بوجھل سی ہوجاتی ہیں۔
ہر چیز ہی بدل گئی ہے۔:(
 

وجی

لائبریرین
ارے بھائی عیاشی کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ آپ لاہور مرسیڈیز گاڑی میں جائیں
اور بندائے مزدور بھی تو لاہور جاتا ہے
پھر آپ کیوں نہیں
 

خواجہ طلحہ

محفلین
خاصا اچھا اصول ہے۔ یہ اجازت والا۔
ویسے بھی ایک نازک موضوع ہے جو کہ وہ شروع کرنا چاہتے ہیں، جب تک اجازت والی حد پوری ہوگی،تب تک انکی علمی پہنچ کا اندازہ ہوجائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top