دال روٹی کے واسطے دیسی سے پردیسی ہوئے ہوئے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 8، 2012 #422 ڈر لگتا ہے یہ پوچھتے ہوئے کہ لانڈھی سے لنڈھی کوتل تک پھرنے سے کیا مطلب اخذ کیا جائے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #425 زیادہ لمبا سفر لگا آپ کو، ایسا کریں کہ کراچی سے جہاز میں بیٹھیں اور لنڈی کوتل بذریعہ بس پہنچ جائیں۔
پپو محفلین مارچ 8، 2012 #426 سمجھ نہ آئے تو کسی رکشہ والے سے پوچھ لیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
سمجھ نہ آئے تو کسی رکشہ والے سے پوچھ لیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
مہ جبین محفلین مارچ 8، 2012 #429 ضروری تو نہیں کہ رکشہ میں ہی جائیں کبھی ریل میں بھی تو جاسکتے ہیں نا
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2012 #433 غالباً آپ چند قدموں کا فاصلہ سمجھ رہے ہیں جبکہ یہ کئی کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #440 نالائق پھر فیل ہوگیا، کل سے میں خود تجھے پڑھاؤں گا۔ یہ ماسٹر پینٹ کے اشتہار کا ایک فقرہ ہے، کہیں کچھ سمجھ لیں۔
نالائق پھر فیل ہوگیا، کل سے میں خود تجھے پڑھاؤں گا۔ یہ ماسٹر پینٹ کے اشتہار کا ایک فقرہ ہے، کہیں کچھ سمجھ لیں۔