شعور نہیں ہمیں کہ خیالی پلاؤ بھی حقیقت میں پکتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2012 #462 صبح سے پکانا شروع کر دیں پھر۔ تجربہ بھی حاصل ہو جائے گا اور پلاؤ بھی بھلے سے خیال ہی سہی۔
محمدظہیر محفلین مارچ 9، 2012 #463 ضبط کرنا محال ہے صبح تک۔ ابھی سے شروع کردیتے ہیں۔ اس میں کن کن اجزا کی ضرورت ہوتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ضبط کرنا محال ہے صبح تک۔ ابھی سے شروع کردیتے ہیں۔ اس میں کن کن اجزا کی ضرورت ہوتی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #465 ظہر سے پہلے پہلے آج مجھے کھانا پکانا ہے؟ کیا کروں شمشاد بھائی؟؟؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #467 غائب نہیں ہوسکتا دوکان سے ایک منٹ کے لئے بھی اور صبح سے لوبیا جو ان لوگوں نے بھگو رکھا ہے،اس کا کیا کروں؟؟؟
غائب نہیں ہوسکتا دوکان سے ایک منٹ کے لئے بھی اور صبح سے لوبیا جو ان لوگوں نے بھگو رکھا ہے،اس کا کیا کروں؟؟؟
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #470 قبلہ یہ کچن کلاس نہیں، حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ بھیجنے کا دھاگہ ہے۔ ابھی آپ کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو حرف ک سے لکھئے گا۔
قبلہ یہ کچن کلاس نہیں، حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ بھیجنے کا دھاگہ ہے۔ ابھی آپ کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو حرف ک سے لکھئے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 10، 2012 #473 لالے پڑ گئے تھے ہمیں تو اپنے ،پر نوے پرانے نے بھاگنے میں ہی خیریت سمجھی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2012 #476 ناشتے میں خیالی پلاؤ، ظہرانے میں خیالی حلوہ اور عشائیے میں خیالی زردہ، واہ کیا بات ہے۔