میرا مراسلہ ہی کھو گیا جو میں نے اس کے جواب میں لکھتا تھا۔ میں نے لکھا تھا کہ ایک قرطاس ابیض لیں، پھر ایک قلم کا بندوبست کریں اور اس سے قرطاس ابیض پر 130 لکھیں۔ اب 130 کو دو سے ضرب دیں، جو جواب آئے اس کو 130 کے آگے لکھ دیں تو وہ 130،260 پڑھا جائے گا۔ یاد رہے کہ اصل اور جواب کے درمیان ، ضرور ڈالنا ہے۔گئی سمجھ پہلے والی بھی۔ 130،000 تو سمجھ میں آتا ہے لیکن 130،260 کا مطلب سر کے اوپر سے گزر گیا ہے۔