نہیں معلوم کہ شاہ اور سید ایک ہی ہوتے ہیں یا الگ الگ ہیں؟
الف عین لائبریرین مئی 5، 2012 #342 ہر گز ایک نہیں ہو سکتے۔ سید تو رسول اللہ ص کی ذریت ہیں، شاہ تو حاکم ہی ہو سکتا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2012 #351 تین طرح کے شاہ ہوتے ہیں، پہلا، بادشاہ کی نسل کا، جیسے بہادر شاہ ظفر دوسرے گجراتی تاجروں کی نسل کے، ہندو اور مسلمان دونوں اور تیسرے پیروں کے کسی سلسلے کے۔
تین طرح کے شاہ ہوتے ہیں، پہلا، بادشاہ کی نسل کا، جیسے بہادر شاہ ظفر دوسرے گجراتی تاجروں کی نسل کے، ہندو اور مسلمان دونوں اور تیسرے پیروں کے کسی سلسلے کے۔
سید شیرازی محفلین مئی 7، 2012 #354 حالانکہ آپ اب تک تین بار چائے پی چکے ہیں پھر بھی چائے نا ملنے کا بہانہ