سب طوطے کی بات کیوں کرنے لگے، ابھی ط آنے میں بہت دیر ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2012 #365 طوطا میرا مرچوں والی چوری تھوڑا ہی نہ کھاتا ہے۔ وہ تو دیسی گھی اور چینی والی چوری کھاتا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین مئی 8، 2012 #367 عافیت کے ساتھ ہوں گے استاد محترم اور باقی تمام احباب۔ مجھے تو یہی امید ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2012 #368 غالباً آپ پاکستان پہنچ کر سکونت اختیار کر چکے ہیں۔ کہیے واپس آنے کا تجربہ کیسا رہا؟
وجی لائبریرین مئی 9، 2012 #375 نہیں معلوم لیکن کوئی عمرہ یا حج کر کے گھر جائے تو بھی اچھی طرح استقبال ہوتا ہے
زلفی شاہ لائبریرین مئی 10، 2012 #377 ہیلو شمشاد بھائی ! وجی کے سوا کسی اور کو عمرہ کی دعوت نہیں دی جاسکتی کیا؟؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2012 #378 یہ بھی خوب کہی۔ آپ ادھر سے پاکستان جانے کی بجائے ادھر سے ہو کر چلے جاتے۔