الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظاہر میں تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں لیکن آبادی بڑھنے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔
 

پپو

محفلین
عرصہ زیادہ ہو گیا تو امیدیں کم ہو جائیں گی کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت نہیں مل رہی نہیں تو اسی دکان پر جاؤں اور کوئی اور طوطا لیکر آؤں۔
 

سید شیرازی

محفلین
واہ جی واہ آبادی بڑھانے کا شوق بھی ہے اور اس کے کھو جانے کا ڈر بھی
ذرا سوچئے۔۔
جب وہ کسی اور کا ہو جائے گا تب آپ کے پاس کیا کرنے آئے گا اُسی کے پاس رہے گا نا
 

سید شیرازی

محفلین
یہ بتائیں کہ اولاد شادی کے بعد اپنے ماں،باپ کو کیوں چھوڑ دیتی ہے؟ جبکہ ماں،باپ نے بھی اپنی جیب سے رقم خرچ کی ہوتی ہے اُن کی تعلیم و تربیت پر
 

سید شیرازی

محفلین
تباہی کی طرف جا رہے ہیں آج کے یہ نوجوان اور سمجھتے ہیں کہ اِن کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں ہو گا کل پتہ چلے گا
 

پپو

محفلین
تو پھر ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
ٹھہریں لگتا ہے ایک وقت مین دو پوسٹیں لگ گئی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top