جانے بھی دیں، آج کل کی اولاد سے کیا امید رکھیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2012 #424 خرچہ اپنا اپنا ہو، پھر تو ٹھیک ہو، اگر سبکو کھلانی پڑ گئی تو پھر مشکل ہے۔
سید شیرازی محفلین مئی 13، 2012 #425 دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام اور کوئی کھائے یا نا کھائے میں تو آپ کے پیسوں سے کھاؤنگا کیونکہ ڈاکٹر نے یہی کہا تھا مجھے
دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام اور کوئی کھائے یا نا کھائے میں تو آپ کے پیسوں سے کھاؤنگا کیونکہ ڈاکٹر نے یہی کہا تھا مجھے
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2012 #426 ڈاکٹر کو جو فیس دی ہے اس کا ہی کھا لیتے تو ایک پنتھ دو کاج ہو جاتے۔
سید شیرازی محفلین مئی 14، 2012 #427 ذاکر کو کہہ کر ایک کپ چائے ہی پلا دیں اگر ساتھ کچھ ہو تو ٹھیک ورنہ صرف چائے پہ ہی گزارہ کر لوں گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2012 #428 رات کو پلائی تو تھی چائے۔ اس کی ابھی ادائیگی نہیں کی، اب اور کا کہہ رہے ہیں۔
سید شیرازی محفلین مئی 14، 2012 #429 زاہد کو رات والی چائے کے پیسے دے کر بھیجا تھا میں نے کیا اُس نے آپ کو پیسے نہیں دیئے؟
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2012 #432 صبح سے مجھے بھی کم ہی فرصت ملی ہے۔ مصروفیت رہی وہ گی اس لیے یہاں نظر نہیں آ رہے۔
نایاب لائبریرین مئی 14، 2012 #434 طلب آپ کی توجہ کی رہتی ہے فروزاں محترم الف عین صاحب اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
سید شیرازی محفلین مئی 15، 2012 #436 عالمِ دنیا میں اتنے بھی مگن نہ ہو جاؤ کہ سب سے رابطہ ہی ختم ہو جائے
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2012 #437 غلط نہیں کہہ رہے آپ لیکن آج کل کی مادی دنیا میں لوگ دنیا داری میں ہی مگن ہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 15، 2012 #438 فانی ہی سہی، لیکن دنیا میں دل لگانے کا مزا ہی اپنا ہے۔ لیکن اصل مقصد ذہن میں رہے۔ بندے کو چاہئے کہ اس مزے میں خدا کو نہ بھولے۔
فانی ہی سہی، لیکن دنیا میں دل لگانے کا مزا ہی اپنا ہے۔ لیکن اصل مقصد ذہن میں رہے۔ بندے کو چاہئے کہ اس مزے میں خدا کو نہ بھولے۔
سید شیرازی محفلین مئی 16، 2012 #440 کلامِ پاک (قرآن پاک) کے پڑھنے سے اپنی صبح کا آغاز کریں اس سے دُنیا کے کام میں بھی برکت رہتی ہے اور آخرت بھی سنور جاتی ہے
کلامِ پاک (قرآن پاک) کے پڑھنے سے اپنی صبح کا آغاز کریں اس سے دُنیا کے کام میں بھی برکت رہتی ہے اور آخرت بھی سنور جاتی ہے