گانا بجانا بلکل نہیں ہونا چاہیے۔
سید شیرازی محفلین مئی 16، 2012 #442 لمبی تان کر سو جانے والے کچھ بھی نہیں کر سکتے نہ قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں اور نہ گانے سن سکتے ہیں
لمبی تان کر سو جانے والے کچھ بھی نہیں کر سکتے نہ قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں اور نہ گانے سن سکتے ہیں
وجی لائبریرین مئی 17، 2012 #447 یہاں آپ سب کو السلام علیکم کیا حال ہیں کچھ دنوں بعد یہاں آنا ہوا ہے کیا چل رہا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2012 #459 ڈیرھ سارا نمک ڈال دیا اسمیں۔ فشار خون کا مریض ہوں، میں تو نہیں کھا سکتا۔