الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید شیرازی

محفلین
سارا نہ کھانا بس تھوڑا سا کھا لینا ورنہ خالہ ناراض ہو جائیں گے اور اگر خالہ ناراض ہو گئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور آپ کا حافظہ کمزور ہوا ہو گا جو باتیں یاد نہیں رہتیں۔ بادام کھایا کریں لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی کی ہٹی سے لینے تھے، ان کے اچھے ہوتے ہیں، بھلے ہی تھوڑی مہنگے ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً آپ مفت میں منگوانا چاہ رہے ہیں جبکہ میں نے لکھا تھا کہ بادام کھایا کریں لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل کی بات ہے۔ میں نے مہ جبین باجی کو دوسرے دھاگے میں جواب لکھا تھا، پھر میں ڈھونڈتا ہی رہا کہ میرا مراسلہ کہاں گیا۔ تو وہ یہاں پوسٹ ہو گیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top