آواز تو دی جائے شاید سن لیں وجی۔
شمشاد لائبریرین مئی 21، 2012 #483 پیاز کی چٹنی کھائی ہے کبھی کسی نے؟ میں نے آج کھائی تھی، اللہ ہی جانے اس میں پیاز کے علاوہ کیا کچھ ڈالا گیا تھا۔
پیاز کی چٹنی کھائی ہے کبھی کسی نے؟ میں نے آج کھائی تھی، اللہ ہی جانے اس میں پیاز کے علاوہ کیا کچھ ڈالا گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2012 #485 ٹماٹر بھی ڈالے گئے تھے پیاز کی چٹنی میں۔ اور ہاں میں نے خود تیار نہیں کی تھی۔
سید شیرازی محفلین مئی 22، 2012 #488 چاول بنا کر اُس کے اُوپر چٹنی ڈال کر کھاتے تو دیکھتے کتنا مزہ آتا ہے
سید شیرازی محفلین مئی 24، 2012 #494 رہنے دیں، بس کریں ڈاکٹر کو خواہ مخواہ بدنام کر رہے ہیں آپ تو ڈاکٹر بیچارے کو فیس ہی نہیں دیتے ہو
الف عین لائبریرین مئی 24، 2012 #496 سو کی ایک بات تو یہ ہے کہ سب کے دلوں سے آخرت کا خیال نکل گیا ہے۔ Businessو money اول، امداد و علاج آخر
سو کی ایک بات تو یہ ہے کہ سب کے دلوں سے آخرت کا خیال نکل گیا ہے۔ Businessو money اول، امداد و علاج آخر
سید شیرازی محفلین مئی 25، 2012 #498 صبر کریں مجھے بھی سر جی کی بات پر متفق ہونے کا موقع دیں ویسےسو فیصد تو سنا تھا یہ ایک سو ایک فیصد کہاں سے آ گیا
صبر کریں مجھے بھی سر جی کی بات پر متفق ہونے کا موقع دیں ویسےسو فیصد تو سنا تھا یہ ایک سو ایک فیصد کہاں سے آ گیا
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2012 #499 ضرور آپ نے حساب نہیں پڑھا ہو گا۔ سو کے آگے ایک سو ایک ہی تو آتا ہے۔
سید شیرازی محفلین مئی 25، 2012 #500 طاقت نہیں ہیں دماغ میں زیادہ حساب کتاب کرنے کی ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو جیسا آپ کہہ رہے ہیں