صراحی کا پانی بھی ٹھنڈا ہوتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #903 ضرورت تو نہیں ہے صاحبہ کی۔ ان کے بارے میں تو صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #904 عین ممکن ہے کہ آج بہت سے مراسلہ ایک ہی وقت میں ایک لفظ سے آگئے ۔
سارہ خان محفلین جولائی 18، 2012 #905 طریقہ تو نہیں بار بار ایک حرف سے لکھنا پر طریقوں پر اجکل کون چلتا ہے
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #907 ظاہر ہے پچھلے مراسلے بھی ایک ہی لفظ سے لکھے گئے۔ اور طوطے کا ذکر خیر شروع کر دیا شمشاد بھائی نے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #914 لو جی ! آپ نے ایک بار پھر غلطی کو (گلتی) لکھ دیا۔ کہیں جان بوجھ کر تو ایسا نہیں کر رہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2012 #919 ہر بندہ ایسے ہی کرنے لگے تو پھر ہماری ناظمیت کہاں جائے گی۔ سمجھا کریں ناں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 18، 2012 #920 یہی تو فائدہ ہے منتظم بننے کا اور آپ اس عہدے سے بھر پور فائدہ اوپر والی پوسٹ میں اٹھا چکے ہیں۔