السلام علیکم کیا حال ہیں آپ سب کے
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2012 #926 ثبوت لیکر تھانے پہنچ جاؤں گا پھر تھانے والے اُسے خود ہی بلاوا لیں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2012 #933 ڈھیر ساری چائے چاہیے ہو گی پھر تو، دو چار پیالیوں سے کچھ نہیں ہونے والا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2012 #936 زیادہ وقت تو نہیں ہوا ابھی، ابھی تو دو بجنے میں بھی 20 منٹ باقی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 19، 2012 #939 صرف شمشاد ہی کیوں؟ باقی لوگ کو پہلے ملنی چاہئے۔ میری طرف سے منی کپ قبول کیجئے۔