رُکیے ،کیاباتیں ہورہی ہیں:) زبردست قسم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #721 نیلم نے کہا: رُکیے ،کیاباتیں ہورہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست قسم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
نیرنگ خیال لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #725 ضروری نہیں کہ سابقہ تجربات پر اخذ کیئے گئے نتائج ہی آئیں ہمیشہ
عدیل منا محفلین اکتوبر 10، 2012 #732 شمشاد نے کہا: غالباً آپ عدیل منا کا پوچھ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو شروع سے ہی بغیر پوچھ کے ہیں۔ یہ آپ کو پوچھ رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا: غالباً آپ عدیل منا کا پوچھ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تو شروع سے ہی بغیر پوچھ کے ہیں۔ یہ آپ کو پوچھ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #733 کہاں کی کہاں ملا دی عدیل بھائی، یہ تو حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔