خراب ہوجاتا ہے میرا پیٹ اتنی رات گئے کھانے سے۔:)
محمد علم اللہ محفلین اپریل 15، 2013 #264 ذائقہ تو آپ نے بدل دیا بھائی جان لیکن ب سے نہیں آپ کو ذ سے بنانا تھا۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 15، 2013 #265 رکا تو کرو غلطی کی نشاندہی کرنے سے پہلے، میں نے تدوین کرلی ہے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 15، 2013 #266 ڑڑڑڑڑڑڑڑدھڑام کالو بولا کو کو پالو بولا پوپو اتنے میں آیا شیر دونوں نے لیااسے گھیر اور کر دیا ڈھیر
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #270 صرف زیرے والے بسکٹ کی اچانک آپ کو کہاں سے یاد آ گئی ایسے ایک شاہدرہ دلی میں بھی ہے مجھے نہیں پتہ وہاں زیرے والی بسکٹ ملتی ہے کہ نہیں ۔
صرف زیرے والے بسکٹ کی اچانک آپ کو کہاں سے یاد آ گئی ایسے ایک شاہدرہ دلی میں بھی ہے مجھے نہیں پتہ وہاں زیرے والی بسکٹ ملتی ہے کہ نہیں ۔
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2013 #272 صحیح تو یوں ہونا چاہئے "بسکٹ ملتے ہیں" کیا دہلی میں بسکٹیں" مسمات" ہوتی پیں!
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #273 ضرورت توڑ دیتی ہے غرور و بے نیازی نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا
محمد علم اللہ محفلین اپریل 16، 2013 #275 ظاہر کرے تٔو جو بھی مگر دل ملول ہے مجھ سے کوئی بھی بات چھپانا فضول ہے