گوشت کھا کے بیمار ہو گئیں کیا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2013 #286 ہماری کیا مجال جو آپ کو بیمار کریں۔ ہماری تو دعا ہے کہ آپ ہمیشہ تندرست و صحتمند رہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2013 #291 ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھی خبر سُنائی آپ نے۔ اب آپ کا اور آپ کے بچوں کا خوب مقابلہ ہوا کرے گا۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #295 چاند عید کا اور عندلیب آپا دونوں برابر ہیں کہ آپا بھی دیر سے آتی ہیں اور عید کا چاند بھی سال بھر انتظار کے بعد۔
چاند عید کا اور عندلیب آپا دونوں برابر ہیں کہ آپا بھی دیر سے آتی ہیں اور عید کا چاند بھی سال بھر انتظار کے بعد۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2013 #296 چائے کا وقت ہو گیا ہے۔ بلکہ چائے کا وقت کیا گیا ہے لہذا ایک پیالہ چائے ہو جائے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 17، 2013 #297 حکہ سے کام چلائیے آج چائے نہیں پینی مجھے ڈاکٹر نے منع کیا ہے اس لئے آپ بھی مت پیجئے۔