الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں سمجھے آپ۔ دو دھاگے ہیں ایک سیدھی حروف تہجی سے لکھنے والا اور ایک اُلٹی حروف تہجی کے حساب سے لکھنے ولا
 

طارق شاہ

محفلین
فکر نہ کریں شمشاد بھائی کھیلیں گے نہیں تو سیکھیں گے کیسے
قرائن، یا شمشاد بھائی کی ایکٹیوٹی بتاتی ہے کہ وہ تو سیکھے ہُوئے بلکہ پُرانے کھلاڑی ہیں ،
جب کہ آپ کا کہنا ہے کہ
" فکر نہ کریں شمشاد بھائی کھیلیں گے نہیں تو سیکھیں گے کیسے "
روزے میں یوں لکھنے سے آپ ہمیں اور بھی چکرا رہے ہیں
 

وجی

لائبریرین
کیا ہوگیا ہے جناب شمشاد بھائی سے پوچھیں وہ سمجھ گئے ہونگے میں کیا بات کر رہا ہوں
میں ان کی بات کر رہا ہوں جن سے شمشاد بھائی مخاطب ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بارہ بجے تھے دن کے کہ اچانک یہاں بجلی چلی گئی۔ نجانے کیا ہوا تھا۔ شکر ہے کہ ایک گھنٹے کے بعد واپس آ گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top