الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
آپ کہاں ہیں آج کل؟ امریکہ میں؟
زہر ہو گئی چائے پک پک کے ، بھول گیا چولہے پرکیتلی رکھ کر
شاہد شاہنواز حروف تہجی کا کھیل ہے یعنی آپ کو ز کے بعد والے حرف سے یعنی س سے بات شروع کرنی ہے
امریکہ میں میرے کہاں ہونے کا عبید صاحب پوچھ رہے تھے
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
زہر ہو گئی چائے پک پک کے ، بھول گیا چولہے پرکیتلی رکھ کر
شاہد نواز حروف تہجی کا کھیل ہے یعنی آپ کو ز کے بعد والے حرف سے یعنی س سے بات شروع کرنی ہے
امریکہ میں میرے کہاں ہونے کا عبید صاحب پوچھ رہے تھے
سائے ۔۔۔ میرا مطلب ہے چائے کو سنبھالیے۔۔ یہ کھیل ہم کھیلتے رہیں گے ۔۔ (کیا یہی اس کھیل کا طریقہ ہے؟)
 

طارق شاہ

محفلین
سائے ۔۔۔ میرا مطلب ہے چائے کو سنبھالیے۔۔ یہ کھیل ہم کھیلتے رہیں گے ۔۔ (کیا یہی اس کھیل کا طریقہ ہے؟)
شاندار جواب اور اب چائے بھی شاندار ہوئی کے دودھ نے سنبھال لیا ، ہاں یہی طریقہ ہے اس دھاگہ پر جواب دینے کا
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
صواب ۔۔۔ میرا مطلب ہے ثواب ہوگا آپ کو بھی رمضان میں روزہ رکھنے کے باوجود چائے پینے کا ۔۔۔ روزہ خوری تو شروع نہیں کردی آپ نے خدانخواستہ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top