فدوی ماہ اگست کے وسط میں انشاللہ ریاست کیلیفورنیا میں ہوگا تو تلاشِ شریفہ کرے گا ،جسے سیتا پھل بھی کہا جاتا ہے، پہلے یہاں پیلی (ادھ پکے) کھجوریں بھی نہیں ملتی تھیں، اب یہ ہمارے یہاں گرمیوں میں دیسی اور عرب اسٹورز میں نظر آجاتی ہیں ۔ کیلیفورنیا ایک تو معتدل موسم کی
وجہ سے بہت سے پھل کی ریاست ہے، دوسرے میکسیکو سے ہمسائیگی کی وجہ سے وہاں کے
پھل بھی یہاں یعنی کیلیفورنیا میں با آسانی دستیاب ہیں