الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
طرفہ تماشہ یہ ہے کہ تمام برقی گھڑیوں پر آج یکم رمضان کی تاریخ تھی لیکن انہوں نے 30 شعبان منائی۔
 

طارق شاہ

محفلین
گئے یا گزرے کئی زمانوں سے روزے رکھے جانے کا سُنتے آئے ہیں
لیکن آج تک واضح نہیں ہوا کہ آیا روزے رکھے کہاں جاتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
فکر عید کی نہیں میاں، رمضان مبارک ہی ہے۔ اب کل سے انشاء اللہ روزے رکھے جائیں گے
گئے یا گزرے کئی زمانوں سے روزے رکھے جانے کا سُنتے آئے ہیں
لیکن آج تک واضح نہیں ہوا کہ آیا روزے رکھے کہاں جاتے ہیں
لیکن آپ جان کر کرینگے کیا
مجھے عبید صاحب کے دہرانے نے دوبارہ متجسس کیا
 

وجی

لائبریرین
نہیں معلوم ہمیں :idontknow: بھی مگر میرا خیال ہے کہ جو ہمارے کندھوں پر موجود ہیں وہ ضرور حساب رکھتے ہیں :thinking:
آپ ان سے پوچھ کر دیکھ لیں :angel:
 

شمشاد

لائبریرین
تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے لیکن افطاری میں پکوڑے نہ ہوں تو عجیب سا لگتا ہے۔
 

طارق شاہ

محفلین
ٹائر جلانا، جوہمارے ملک میں خصوصاََ ہڑتال اور مظاہروں میں نظر آتا ہے
سب سے پہلے ہم نے ماہ رمضان میں ہی اپنے کراچی شہر میں (جب ہم چھوٹے تھے) سردیوں کی سحری میں دیکھا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top