کبھی کبھی یا تواتر سے آنے کا ارادہ ہے اس بار، بس اللہ کرے ثابت قدمی کی کوشش ہوگی جنابقبل اس کے کہ آپ پھر سے غائب ہوں، ذرا محمود بھائی کو بھی ادھر لیکر آئیں۔
گھر میں رہیں گے تو محفل میں آئیں گے ناں۔ گھر سے باہر ہی رہتے ہیں کیا؟
محفل میں آنا بھی تو ضروری ہے ناں۔ کچھ ایسا کریں کہ یہاں بھی آتے رہیں۔
ہیں تو کئی پر سب سے بڑی وجہ میری طبیعت کی خرابی جو اب میری ذات کا حصہ بن چکی ہے اسلیئے سوچا ہے اسی کے ساتھ زندگی کرنے کاویسے وجہ کیا ہوئی تھی اتنی دیر غیر حاضر رہنے کی؟
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ کیوں نہیں اپنا اچھے سے علاج کرواتیں۔
بھابھی جان اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔