الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
توبہ ہے اصلاحی صاحب، اتنی لمبی چھلانگ کہ پ کے بعد سیدھا جیم پر پہنچ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کا وقت ہو گیا تھا تو ایسی کڑک قسم کی چائے بنا کر لایا ہوں کہ اگلے دو تین گھنٹے چائے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 

وجی

لائبریرین
دعا ہے آپ خیریت سے ہوں بھائی یہ سیدھی لڑی چل رہی ہے
الٹی گنگا دوسرے دھاگے پر ہے
 

الف عین

لائبریرین
زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں
 

اشفاق احمد

محفلین
زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں
سب کو اسی کام پر لگا دیں ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکرار سے جو بوریت ہو رہی ہے وہ جائے بھاڑ میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top