بھائی صاحب وہ بھی کوئی سوچنے والی بات ہے
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2013 #624 توبہ ہے اصلاحی صاحب، اتنی لمبی چھلانگ کہ پ کے بعد سیدھا جیم پر پہنچ گئے۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2013 #628 چائے کا وقت ہو گیا تھا تو ایسی کڑک قسم کی چائے بنا کر لایا ہوں کہ اگلے دو تین گھنٹے چائے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
چائے کا وقت ہو گیا تھا تو ایسی کڑک قسم کی چائے بنا کر لایا ہوں کہ اگلے دو تین گھنٹے چائے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
وجی لائبریرین مئی 10، 2013 #632 دعا ہے آپ خیریت سے ہوں بھائی یہ سیدھی لڑی چل رہی ہے الٹی گنگا دوسرے دھاگے پر ہے
اشفاق احمد محفلین مئی 10، 2013 #634 رہنے دیں جی ہر بار چائے کی تکرار اور پھر وہ طوطے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افوہ!!!!!!!
الف عین لائبریرین مئی 11، 2013 #635 زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں
زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں
اشفاق احمد محفلین مئی 11، 2013 #637 الف عین نے کہا: زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو اسی کام پر لگا دیں ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکرار سے جو بوریت ہو رہی ہے وہ جائے بھاڑ میں
الف عین نے کہا: زندگی میں یہی تو دو کام ہیں، چائے پینا اور طوطے پالنا۔ باقی تو سب خرافات ہے۔ طوطے پالنے کی جگہ کچھ لوگ فاختائیں ارانے کابھی کام کرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو اسی کام پر لگا دیں ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکرار سے جو بوریت ہو رہی ہے وہ جائے بھاڑ میں