بہترین۔ زبردست شاکر بھائی، میری طرف سے نا صرف مبارک باد بلکہ نیک تمنائیں بھی قبول فرمائیں۔ فونٹ کو دیکھا تو مزہ آگیا میں اس کو اپنے بنائے ہوئے اردو ایڈیٹر کی فونٹ لسٹ میں بھی ڈال رہا ہوں۔ یقینا میرے ان الفاظ میں اتنا دم خم نہیں کہ آپ کی انتھک محنت کو مناسب جملوں میں خراج تحسین پیش کر سکوں۔میری آپ سے گذارش ہے کہ اس کے متعلق ایک تفصیلی مضمون http://urduencyclopedia.org/general/ پر ضرور لکھیں۔ چونکہ مجھے خطوط کے بارے میں علم نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے میری تحریر میں آپ کی تحریر سی علمی حیثیت نہیں رکھ سکتی۔بہت شکریہ شعیب سعید شوبی !امید ہے آپ اپنی پرسنل ویب سائٹ اور بلاگ پر بھی اس کی رپورٹ لکھیں گے
شاکر بھائی میں نے اپنی ویب پر لگا تو لیا ہے۔ آپ دیکھ لیں کہیں غیرقانونی تو نہیں۔سادہ الفاظ میں کاتب جب قلم سے لکھتا ہے تو کسی لفظ کو کھینچ کر لمبا کر دیتا ہے اسی کو کشیدہ کہتے ہیں
شاکر بھائی میں نے آپ کے حکم کے مطابق اپنے بلاگ پر آپ ہی تحریر پوسٹ کر دی ہے اور اپنی پرسنل ویب سائٹ پر القلم تاج نستعلیق کا بینر بھی آویزاں کر دیا ہے۔ انشاءاللہ فیس بک پر بھی جہاں تک ہو سکا، اس خوبصورت فونٹ کی تشہیر کی پوری کوشش کروں گا۔بہت شکریہ شعیب سعید شوبی !امید ہے آپ اپنی پرسنل ویب سائٹ اور بلاگ پر بھی اس کی رپورٹ لکھیں گے
بسروچشم! مجھے امانت علی گوہر کی جانب سے بھی ایسی ہی تحریر کے لیے کہا گیا ہے انشأاللہ آپ صاحبان کے حکم کی جلد تعمیل کرتا ہوں اور ایڈیٹر کی لسٹ میں فونٹ شامل کرنے کا شکریہ چند روز پہلے آپ سے ذاتی پیغام میں اسی وجہ سے رابطہ کیا تھا کہ کیا آپ کے ایڈیٹر میں ان پیج کی طرز پر یہ فانٹ ٹکڑوں میں بانٹ کر استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں امید ہے آپ اس پر ضرور غور کریں گےبہترین۔ زبردست شاکر بھائی، میری طرف سے نا صرف مبارک باد بلکہ نیک تمنائیں بھی قبول فرمائیں۔ فونٹ کو دیکھا تو مزہ آگیا میں اس کو اپنے بنائے ہوئے اردو ایڈیٹر کی فونٹ لسٹ میں بھی ڈال رہا ہوں۔ یقینا میرے ان الفاظ میں اتنا دم خم نہیں کہ آپ کی انتھک محنت کو مناسب جملوں میں خراج تحسین پیش کر سکوں۔میری آپ سے گذارش ہے کہ اس کے متعلق ایک تفصیلی مضمون http://urduencyclopedia.org/general/ پر ضرور لکھیں۔ چونکہ مجھے خطوط کے بارے میں علم نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے میری تحریر میں آپ کی تحریر سی علمی حیثیت نہیں رکھ سکتی۔
جزاک اللہ شوبی نامہ پر تحریر کو دیکھا اور مزا آگیاشاکر بھائی میں نے آپ کے حکم کے مطابق اپنے بلاگ پر آپ ہی تحریر پوسٹ کر دی ہے اور اپنی پرسنل ویب سائٹ پر القلم تاج نستعلیق کا بینر بھی آویزاں کر دیا ہے۔ انشاءاللہ فیس بک پر بھی جہاں تک ہو سکا، اس خوبصورت فونٹ کی تشہیر کی پوری کوشش کروں گا۔
اوہو یہ آپ نے کیا کیا! اسرائیلی کہیں مجھے ایرانی سمجھ کر میزائل نہ داغ دیں! چلیں جو ہوگا دیکھا جائے گاشاکر بھائی میں نے اپنی ویب پر لگا تو لیا ہے۔ آپ دیکھ لیں کہیں غیرقانونی تو نہیں۔
اور بزریعہ فیس بک اسرائیل تک رپورٹ کردی ہے۔
شاکر بھائی میں باقاعدہ پروگرامر نہیں ہوں۔ اس سلسلے میں محنت کی جا سکتی ہے۔ اور دوستوں سے مشورے لیے جا سکتے ہیں۔ شاید کام بن سکے۔بسروچشم! مجھے امانت علی گوہر کی جانب سے بھی ایسی ہی تحریر کے لیے کہا گیا ہے انشأاللہ آپ صاحبان کے حکم کی جلد تعمیل کرتا ہوں اور ایڈیٹر کی لسٹ میں فونٹ شامل کرنے کا شکریہ چند روز پہلے آپ سے ذاتی پیغام میں اسی وجہ سے رابطہ کیا تھا کہ کیا آپ کے ایڈیٹر میں ان پیج کی طرز پر یہ فانٹ ٹکڑوں میں بانٹ کر استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں امید ہے آپ اس پر ضرور غور کریں گے
میری پانچ آئی ڈی ہیں جن پر ہزاروں لوگ ایڈ ہیں۔
2، 3 دن میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔
مجھے پتہ نہیں تھا اس لیے اجازت چاہی تھی۔
اس سلسلہ میں الف نظامی کوئی لاجک بتا رہے تھے امید ہے وہ مدد کر سکیں گےشاکر بھائی میں باقاعدہ پروگرامر نہیں ہوں۔ اس سلسلے میں محنت کی جا سکتی ہے۔ اور دوستوں سے مشورے لیے جا سکتے ہیں۔ شاید کام بن سکے۔
مزے کی بات یہ ہے دو کو چھوڑ کر تمام خواتین کے نام سے ہیں۔ اور سب پر 2 سے 3 ہزار فرینڈز ہیں۔ مارکٹنگ کرنا آسان ہوجاتا ہے ان آئی ڈیز سے۔وٹ۔۔۔ اتنی زیادہ بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میرے پاس ایک ہی ہے اور وہ بھی فہیم بھائی نے بنا کر دی تھی۔۔ کبھی کبھار لاگ ان کرتی ہوں۔۔ فیس بک پر احسان کرنے کی نیت سے
لولزززز
ااففففففف خدایااامزے کی بات یہ ہے دو کو چھوڑ کر تمام خواتین کے نام سے ہیں۔ اور سب پر 2 سے 3 ہزار فرینڈز ہیں۔ مارکٹنگ کرنا آسان ہوجاتا ہے ان آئی ڈیز سے۔
حیران ہونے والی کیا بات ہے۔ااففففففف خدایااا