تلمیذ ، سید شاکر القادری
محمد سعد ، محمد بلال ، خرم شہزاد خرم
محمد سعد ، الف نظامی ، ساجد ، عاطف بٹ ، سید زبیر ، نیرنگ خیال ، خرم شہزاد خرم
فی الحال تو وہ سو رہے ہوں گے ، روداد شاید آپ ایک دن بعد ملاحظہ کر سکیں۔کب لکھیں گے جب ہم سو جائیں گے؟
تو آپ لکھ دیں نا جنابفی الحال تو وہ سو رہے ہوں گے ، روداد شاید آپ ایک دن بعد ملاحظہ کر سکیں۔
پہلی صف میں محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، دوسری صف میں بزرگوار سید زبیر
کھڑے ہوئے دائیں سے بائیں دوسرے نمبر پر امجد حسین علوی ، (علوی نستعلیق کے خالق)
یہاں تو ساری ہی شخصیات پروقار ہیں جناب۔ بس آپ اور میں رہ گئے تھے شرکت سےماشاءاللہ! کتنی پروقار شخصیت ہے۔![]()
یہاں تو ساری ہی شخصیات پروقار ہیں جناب۔ بس آپ اور میں رہ گئے تھے شرکت سے![]()
انشاء اللہہم دونوں 'پروقار ہستیاں' بھی انشاءاللہ کبھی ان دوستوں کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں گے۔![]()
موہے بھول گئے سانوریاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااایہاں تو ساری ہی شخصیات پروقار ہیں جناب۔ بس آپ اور میں رہ گئے تھے شرکت سے![]()